خبیص البیض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - انڈے سے تیار کردہ خاگیئے کی ایک قسم جس میں پیاز کے علاوہ دوسری سبزیاں بھی اضافہ کر دیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - انڈے سے تیار کردہ خاگیئے کی ایک قسم جس میں پیاز کے علاوہ دوسری سبزیاں بھی اضافہ کر دیتے ہیں۔